Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کا شادی کے بعد دوستوں کیلئے پارٹی کا اہتمام ، تصاویر وائرل

Now Reading:

ماہرہ خان کا شادی کے بعد دوستوں کیلئے پارٹی کا اہتمام ، تصاویر وائرل
ماہرہ

ماہرہ خان کا شادی کے بعد دوستوں کیلئے پارٹی کا اہتمام ، تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے چمکتے ستاروں میں سے ایک ستارہ ماہرہ خان ہیں ، جنھوں نے ڈرامہ “ہمسفر” میں اپنی شاندار اداکاری سے راتوں رات شہرت حاصل کی۔

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے ڈراموں اور فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

ماہرہ خان نے ڈرامہ شہرِ ذات، وہ ہمسفر تھا ، بن روئے، مولا جٹ اور بالی وڈ کی فلم رئیس میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھاکر شوبز انڈسٹری میں وہ مقام اور شہرت حاصل کی ہے جوبہت کم فنکاروں کے حصے میں آتی ہے۔

پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں، کاروباری شخصیت سلیم کریم سے دوسری شادی کی ، اس نوبیاہتا جوڑے کے لئے ان کے دوستوں نے ایک جشن کا اہتمام کیا، جس کی تصاویر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nina Kashif (@ninakashif)

اس جشن میں نینا کاشف سمیت ان کے کئی قریبی دوستوں نے شرکت کی اور تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

اس تقریب کا تھیم سیاہ و سفید رنگ تھا ، اور اسی مناسبت سے سب نے شاندار لباس پہنے۔

Advertisement

ماہرہ خان نے پہلی شادی 2007 میں علی عسکری نامی شخص سے  کی تھی، جن سے ان کا بیٹا اذلان ہے، شادی کے 8 سال بعد 2015 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nina Kashif (@ninakashif)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر