Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کا مشہور گیت ’’جھوم‘‘ بھارتی فلم کا حصہ بن گیا

Now Reading:

علی ظفر کا مشہور گیت ’’جھوم‘‘ بھارتی فلم کا حصہ بن گیا
علی ظفر کا مشہور گیت ’’جھوم‘‘ بھارتی فلم کا حصہ بن گیا

علی ظفر کا مشہور گیت ’’جھوم‘‘ بھارتی فلم کا حصہ بن گیا

پاکستانی گلوکار علی ظفر کا مشہور گیت ’’جھوم‘‘ بھارتی فلم کا حصہ بن گیا ہے۔

بالی وڈ فلم ’’کریک‘‘ کے لیے علی ظفر کا مشہور گانا ’’جھوم‘‘ بھارتی گلوکار گائیں گے جب کہ نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال اور گلوکار وشال مشرا کی آواز میں گیت ریکارڈ کیا جائے گا۔

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کہتی ہیں ’’ہمیشہ سے علی ظفر کی بڑی مداح رہی ہوں اور ان کا گانا ’جھوم‘ میرے دل کے قریب رہا ہے‘‘۔

اس موقع پر علی ظفر کا کہنا تھا ’’شریا گھوشال کے خوبصورت الفاظ کا مشکور ہوں، آپ دورہ حاضر کی سب سے زبردست گلوکارہ ہیں‘‘۔

علی ظفر کہتے ہیں ’’شریا گھوشال کی آواز میں اپنے گیت ’جھوم‘ کا بے صبری سے انتظار ہے، مکمل یقین ہے کہ دونوں گلوکار گانے سے انصاف کریں گے‘‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر