Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانا کھانے اور پکانے میں کیا پسند ہے؟ کترینہ کیف نے بتادیا

Now Reading:

کھانا کھانے اور پکانے میں کیا پسند ہے؟ کترینہ کیف نے بتادیا
کترینہ کیف

کھانا کھانے اور پکانے میں کیا پسند ہے؟ کترینہ کیف نے بتادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کو 2 سال کا عرصہ ہوچکا ہے اور مختلف موقعوں پر یہ ایک دوسرے کی حمایت اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کے ذریعے ایک سیشن کیا جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کی جانب سے کئے گئے سوالات کا جواب دیا ہے۔

اس دوران ایک مداح نے ان سے ایک ایسی چیز کے بارے میں پوچھا جو وہ پنجابی بہو ہونے کے بارے میں پسند کرتی ہیں۔

اس سوال کے جواب میں کترینہ کیف نے اس سوال کے جواب میں خاندان اور کھانے کے لیے مکمل محبت کا اظہار کیا اور لکھا، “ڈھیر سارا پیار اور گھر کا بنا ہوا سرسو دا ساگ اور مکی کی روٹی سفید مکھن کے ساتھ”۔

Advertisement

اس کے علاوہ ایک اور مداح نے اداکارہ سے کھانا پکانے کے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں، انہوں نے کافی مزاحیہ جواب دیا اور ایک پلیٹ پر پلاؤ کی تصویر شیئر کی جس پر “خیالی پلاؤ” لکھا ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر