Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنسی ہراسگی کا نشانہ بن چکی ہوں، انوشے اشرف کا انکشاف

Now Reading:

جنسی ہراسگی کا نشانہ بن چکی ہوں، انوشے اشرف کا انکشاف
اشرف

جنسی ہراسگی کا نشانہ بن چکی ہوں ، انوشے اشرف کا انکشاف

دنیا بھر میں خواتین اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں یا کم پڑھی لکھی ، خود مختار ہوں یا گھر یلو، ان کا تعلق متوسط طبقے سے ہو یا امیر گھرا نے سے کسی نہ کسی صورت میں کہیں نہ کہیں ہراسگی کا شکار ہو رہی ہیں ۔

 اس سلسلے میں پاکستان کی بات کی جائے تو جنسی ہراسانی کے بیشتر واقعات منظرعام پر نہیں آتے اور نہ آنے کی ایک اہم وجہ سماجی دباؤ ہے۔

ہمارے معاشرے کی اکثر خواتین ہراساں کرنے والوں کو نہ صرف نظر انداز کرتی ہیں بلکہ اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافی کو چھپانے کی کوشش بھی کرتی نظر آتی ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ، ماڈل اور نامور میزبان انوشے اشرف نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والے افسوس ناک واقعے کا ذکر کیا۔

انوشے اشرف نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے بچپن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ وہ بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بن چکی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

یہ بھی پڑھیں: طلاق یافتہ خواتین دوسرے شریک سفر کی تلاش میں جلد بازی نہ کریں، اداکارہ انوشے اشرف

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ایک انکل انہیں بچپن میں گود میں لے کرسارا دن کھیلتے رہتے تھے،بعد میں انہوں نے بڑے ہوکر اس شخص کو بہت سنائی۔

انوشے اشرف نے بتایاکہ ایک شادی پر انہیں مذکورہ انکل مل گئے تھے، اب وہ انکل بڈھے ہو چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ایک بچی کو گود میں لے کر کھیل رہے تھے اور انہیں دیکھ کر وہ کانپنے لگے اور وہ یہی حرکت کسی اور چھوٹی بچی کے ساتھ کر رہے تھے، جس پر انہوں نے وہاں جاکر انہیں خوب سنائی۔

اگرچہ اداکارہ و میزبان نے مذکورہ شخص کی شناخت کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر