Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کردی

Now Reading:

بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کردی

بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کردی

 پاکستان شوبزانڈسٹری کی میزبان اور نامور سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم شوہر کے نام کردی۔

بشریٰ اقبال نے گزشتہ روز جامعہ کراچی سے قرآن و سنت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرتے ہوئے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر جاری کی جس میں انہوں نے شیخ الجامعہ سے سند لینے کے بعد فلسطینی اسکارف ‘کیفیہ’ اپنے گلے میں پہن لیا۔

انہوں نے لکھا کہ ‘ میں حاصل ہونے والا یہ اعزاز اپنی والدہ، مرحوم والد جناب اقبال اختر اور بے انتہا حوصلہ افزائی کرنے والے میرے سابق  شوہر و مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کر رہی ہوں’۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dr Bushra Iqbal (@syedabushraiqbal)

Advertisement

اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے اس کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ اقبال کا دانیہ شاہ کی گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

بشریٰ اقبال نے لکھا کہ ‘ الحمداللہ، بہت بڑا دن، آج میں نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر جناب خالد عراقی سے قرآن و سنت میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی، کیفیہ پہن کر فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ جامعہ کے 31ویں کونووکیشن میں پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی’۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں بشریٰ اقبال کے اس خاص موقع پر فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور عامر لیاقت کو بھی یاد رکھنے کو سراہ رہے ہیں۔

 

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر