Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلمان ہوں، مندر، گوردوارہ اور چرچ میں سکون ملتا ہے، نشرت بھروچا

Now Reading:

مسلمان ہوں، مندر، گوردوارہ اور چرچ میں سکون ملتا ہے، نشرت بھروچا

مسلمان ہوں، مندر، گوردوارہ اور چرچ میں سکون ملتا ہے، نشرت بھروچا

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا نے کہا ہے کہ مسلمان ہوں لیکن مندر، گوردوارہ اور چرچ میں سکون ملتا ہے۔

نشرت بھروچا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں مذہب کے حوالے تنقید کرنے پر ناقدین کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اُن کے لیے ایمان ایک ذاتی اور سچا تجربہ ہے اور جب غیر معمولی واقعات پیش آتے ہیں تو ان کا ایمان مزید مضبوط ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کھلے عام کہتی ہوں کہ میں نماز بھی پڑھتی ہوں اور اگر وقت ملے تو پانچ وقت پڑھتی ہوں، مجھے جہاں سکون ملے، چاہے وہ مندر ہو، گوردوارہ ہو یا چرچ، میں وہاں جاتی ہوں۔

نشرت بھروچا نے بتایا کہ جب میں اپنی تصاویر پوسٹ کرتی ہوں تو لوگ کہتے ہیں یہ کیسی مسلمان ہے، اس کے کپڑے دیکھو لیکن ایسی باتیں میرے راستے کو نہیں بدل سکتیں، میں مندر بھی جاؤں گی اور نماز بھی پڑھوں گی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ ایک خدا پر ایمان رکھتی ہیں اور مختلف راستوں سے اُس سے جُڑنے کی خواہش رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر