Advertisement
Advertisement
Advertisement

پربھاس کی فلم ’’باہوبلی 2‘‘ دوبارہ ریلیز کب ہوگی؟ فلم بینوں نے بتادیا

Now Reading:

پربھاس کی فلم ’’باہوبلی 2‘‘ دوبارہ ریلیز کب ہوگی؟ فلم بینوں نے بتادیا
پربھاس کی فلم ’’باہوبلی 2‘‘ دوبارہ ریلیز کب ہوگی؟ فلم بینوں نے بتادیا

پربھاس کی فلم ’’باہوبلی 2‘‘ دوبارہ ریلیز کب ہوگی؟ فلم بینوں نے بتادیا

چنئی: سائوتھ انڈین اداکار پربھاس کی فلم باہو بلی 2 دوبارہ کب ریلیز ہوگی ؟ بھارتی فلم بینوں نے اعلان کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔

دنیا بھر میں مداح گزشتہ 8 سالوں سے اداکار پربھاس اور رانادگگوبتی کی فلم باہوبلی 2 کی دوبارہ ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب فلم بینوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی سال اکتوبر میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر فلم دوبارہ ریلیز کرنے والے ہیں۔

یہ اعلان پروڈیوسر شوبو یارلاگڈا نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ایکس کی ٹائم لائن پر کیا اور لکھاکہ ’’اس خاص دن پر،میں آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوش اور پرجوش ہوں کہ ہم اس سال اکتوبر میں باہو بلی 2 دوبارہ ریلیز کرنے جارہے ہیں، یہ ریلیز مداحوں اور ہم سب کے لئے ایک جشن کی مانند ہوگی‘‘۔

Advertisement

مزید پڑھیں: باہو بلی اداکار پربھاس کے مداحوں کے لیے بری خبر

باہو بلی 2 28 اپریل 2017 کو دنیا بھر میں 9 ہزار سے زیادہ اسکرینز پر ریلیز ہوئی ۔250 کروڑ روپے کے شاہانہ بجٹ پر بننے والی اس فلم نے دنیا بھر میں 1800 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا،یہ فلم اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

اسے پہلی ہندوستانی فلم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے جس نے کمائی کے لحاظ سے ایک ہزار کروڑروپے کا ہندسہ عبور کیا۔ اس فلم نے کئی بھارتی اور بین الاقوامی ایوارڈز بھی جیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر