Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘بُلبُلے’ میں اگلی ‘خوبصورت’ کا کردار کون نبھائے گا؟ عائشہ عمر نے بتادیا

Now Reading:

‘بُلبُلے’ میں اگلی ‘خوبصورت’ کا کردار کون نبھائے گا؟ عائشہ عمر نے بتادیا
'بُلبُلے' میں اگلی 'خوبصورت' کا کردار کون نبھائے گا؟ عائشہ عمر نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے مشہور سٹ کام ‘بُلبُلے’ میں ‘خوبصورت’ کے کردار کے لیے فینز کو خوشخبری سنادی ہے۔

عائشہ عمر نے گزشتہ 16 سال سے اس مزاحیہ ڈرامے ‘بُلبُلے’ میں ‘خوبصورت’ کا کردار ادا کیا ہے، جس سے انہیں خاص پہچان ملی ہے، تاہم حال ہی میں ایک انٹرٹینمنٹ شو میں اداکارہ نے بتایا کہ اب یہ کردار کون نبھائے گا۔

شو کے میزبان نے عائشہ عمر سے سوال کیا کہ اگر ‘بُلبُلے’ کی ‘خوبصورت’ کا کردار ان تین اداکاراؤں سجل علی، یمنیٰ زیدی، اور سونیا حسین  میں سے کسی ایک کو دیا جائے تو وہ کون ہوگی؟
Is 'Bulbulay' bad for comedy? - DAWN.COM

اس سوال پر عائشہ عمر نے فوراً سجل علی کا نام لیا، جس پر سجل علی کے مداح خاصے خوش ہوئے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر سجل علی کو اس کردار کے لیے مناسب قرار دیتے ہوئے ڈرامے کے میکرز سے ان کو کاسٹ کرنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement

یہ اعلان ‘بُلبُلے’ کے چاہنے والوں کے لیے خوشگوار خبر بن گیا ہے اور نئے جوش کے ساتھ اس کامیڈی سٹ کام کے اگلے مراحل کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر