Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیوداس کے 20 سال : ایشوریا رائے نے ’پارو‘ کی یادیں تازہ کردیں

Now Reading:

دیوداس کے 20 سال : ایشوریا رائے نے ’پارو‘ کی یادیں تازہ کردیں

بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی سپرہٹ فلم ‘دیوداس’ کو گزشتہ روز 20 سال مکمل ہو گئے۔

اس خوشی کے موقع پر فلم دیوداس میں شاہ رخ خان کے مد مقابل  پارو کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ہیروئن ایشوریہ رائے بچن نے اپنے انسٹاگرام  پر ایک شاندار تصویر شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb)

Advertisement

ایشوریا رائے بچن کی جانب سے شئیر کردہ اس تصویر کو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تصویر کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

 اکثر صارفین کا کہنا ہے کہ بیس سال کے بعد پارو کی یادیں ہی تازہ ہو گئیں۔

دیوداس میں ہیروئنز کے انتخاب میں مشکلات

فلم کے ہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی کی خواہش تھی کہ وہ دو ملکہ حسن یعنی سشمیتاسین اور ایشوریا رائے کو شاہ رخ خان کے مقابل پیش کریں لیکن اسکرپٹ فائنل ہوجانے کے بعد انہیں لگا کہ ’چندر مکھی‘ کے لیے سشمیتا سین کے بجائے مادھوری ڈکشٹ زیادہ مناسب ہیں۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ دیوداس میں دونوں اداکاراؤں ( ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ) نے کسی بھی مرحلے پر سنجے لیلا بھنسالی کو مایوس نہیں کیا۔

شاہ رخ خان ’دیوداس‘ میں چھا گئے

کلاسک فلم ڈیڑھ سال کے طویل عرصے کے بعد 12جولائی 2002کو جب سنیما گھروں میں لگی تو ہر ایک کو تجسس بڑھا کہ ’دیوداس‘ میں شاہ رخ خان کی اداکاری کا معیار کیسا رہا۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ شاہ رخ خان کی مقبولیت کا گراف ہر فلم کے بعد بلندی کی جانب چھو رہا تھا، جس کا فائدہ ’دیوداس‘ کو بھی ہوا۔ ہر سنیما گھر میں ہاؤس فل کے بورڈز آویزاں ہوگئے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر