Advertisement
Advertisement
Advertisement

دینا بھر میں لاکھوں بچے حفاظاتی ٹیکوں سے محروم، یواین رپورٹ

Now Reading:

دینا بھر میں لاکھوں بچے حفاظاتی ٹیکوں سے محروم، یواین رپورٹ

دنیا بھر کے20 لاکھ سے زائد بچے مختلف اقسام کی جان لیوا  بیماریوں سے بچاو کے حفاظتی  ٹیکے  لگوانے سے محروم ہیں  ۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف اور ور ورلڈ  ہیلتھ  آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس  دنیا بھر کے تقریبا 20 لاکھ بچے ہیضہ ،خسرہ  اور پیچش جیسی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔

حفاظتی ٹیکوں سے متعلق  اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا کہ ویکسین سے محروم زیادہ تر بچوں کا تعلق غریب ، پسماندہ اورتنازعات والے ممالک سے ہے  ۔

 اس موقع پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل  ٹیڈروس ایڈمنوم گوبریاس کا کہنا تھا  کہ ویکسین دنیا میں بیماریوں سے حفاظت کے لئیےاہم ذریعہ ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے بچے اب بھی ان ویکسین سے مستفید ہو رہے ہیں جبکہ بڑی تعداد آج بھی ان سے محروم ہے۔ ایسے بچوں میں سے زیادہ کا تعلق غریب ، پسماندہ ، مہاجرین، جبری گھروں سے دور اور تناذعات میں گھرے ممالک  سے ہے  ۔  دنیا بھر کے   % 86  بچوں  کو ہیضہ  ، پیچش اورکالی کھانسی سے حفاظتی  ٹیکوں  کے تین خوراک لگائی جا چکی ہیں  ۔ جن کا مقصد  ان  بچوں  کو جان لیوا اور مہلک امراض سے بچانا ہے ۔

Advertisement

یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر  ہینریتا  فور کا  کہنا تھا کہ خسرہ  ایک اہم اور بڑھتی ہوئی بیماری ہے جس پر  قابو پانےکے لئیے ہمیں جلد ازجلد کام کرنا ہوگا   ۔

رپورٹ میں  کہا گیا ہے کہ اگر یہ بچے بیمار ہوگئے تو  اس بات کا خطرہ ہے کہ یہ تمام بچے مہلک امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں اور بروقت علاج کی سہولتیں نہ ملنے پر ان کی اموات واقع ہو سکتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر