Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادویات کی غیر قانونی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ ،ترجمان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

Now Reading:

ادویات کی غیر قانونی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ ،ترجمان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھاروٹی نے ادویات کی غیر قانونی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ادویات کے تمام غیر قانونی ذرائع ابلاغ خصوصاً سوشل میڈیا، ٹی وی اور اخبار کے اشتہارات کے خلاف متعلقہ ادویات ساز کمپنیوں اور عناصر کےخلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا  ہے۔

 ترجمان نے واضح کیا کہ ادویات کی بغیر اجازت تشہیر،جرم ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے  گی۔

 ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت غیر قانونی ادویات کی تشہیر کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

اس حوالے سے پنجاب اور وفاق کے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو کارروائی کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر