Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں ڈینگی کاخاتمہ تاحال نہ ہوسکا

Now Reading:

پنجاب میں ڈینگی کاخاتمہ تاحال نہ ہوسکا
Dengue

پنجاب میں ڈینگی کاخاتمہ تاحال نہ ہوسکا، فیصل آباد کےالائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض داخل کیاگیاہے۔

تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کےلائیڈ اسپتال میں کراچی کےرہائشی 30 سالہ عامر کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیاہے۔

رواں سال ضلع فیصل آباد میں رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 194 ہوگئی۔ جبکہ رواں سال ڈینگی وائرس کے باعث دو مریض جاں بحق بھی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر