Advertisement
Advertisement
Advertisement

نشتراسپتال میں ڈینگی کے 6نئےکیسزرپورٹ

Now Reading:

نشتراسپتال میں ڈینگی کے 6نئےکیسزرپورٹ
Dengue

پنجاب کےمختلف شہروں میں ڈینگی سےمتاثرہ افرادکی تعدادمیں بدستوراضافہ ہورہاہے، ملتان کے نشتراسپتال میں ڈینگی کے6 نئےکیسز سامنے آگئے۔

تفصیلات کےمطابق نشتراسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں 12مریض زیرعلاج ہیں جس میں سے6افرادمیں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں داخل3 مریضوں کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

 اسپتال انتظامیہ کےمطابق زیرعلاج مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع سےہے۔

گزشتہ روزنشتر اسپتال میں ڈینگی کے تین نئے کیسزرپورٹ ہوئےجس میں  زیرعلاج مریضوں میں سے 6میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔

Advertisement

دوسری جانب صوبہ خیبرپختونخوا میں مزید 44 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

خیبرپختونخوامیں متاثرہ مریضوں کی تعدادبڑھ کر6ہزار751ہوگئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کےمطابق ضلع پشاورمیں بھی 10افراد کو ڈینگی مچھرنےکاٹ لیا۔

ڈینگی رسپانس یونٹ کےمطابق صرف پشاور میں اب متاثرہ کیسز کی تعداد2ہزار575 ہوگئی ہے۔

ڈینگی رسپانس یونٹ نےمزیدبتایاکہ صوبےبھرکےاسپتالوں میں نئے 22 متاثرہ مریضوں کوداخل کرادیا گیا ہےجبکہ اب بھی اسپتالوں میں 90 مریض زیرعلاج ہیں۔

ڈینگی رسپانس یونٹ کاکہناہے کہ صوبے میں 6ہزار665مریضوں کو علاج کی فراہمی کےبعد فارغ کیاجاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر