Advertisement

کوروناوائرس سےبچاوکیلئےوٹامن سی سےبھرپورپھلوں کااستعمال

چین سےپھیلنے والےمہلک کورونا وائرس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا،جبکہ اس وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی دنیاکے تمام ممالک کو وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔

کورونا وائرس ایک سے دوسرے صحت مند انسان میں منتقل ہونے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیارکرنےکوضروری قرار دے دیا گیا۔

کورونا وائرس کی ابتدائی علامات فلوجیسی ہوتی ہیں جوعام طورپر سے جسم میں وٹامن سی کی کمی، غیرصحت مندانہ خوراک کھانے اورسافٹ ڈرنکس سے بھی لاحق ہوتا ہے کمزورقوت مدافعت والے افراد اوربچوں میں فلو عام طورپرہوجاتا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ اس کاابھی تک کوئی علاج سامنے نہیں آیا تاہم اس وائرس سے محفوظ رہنے کیلیے ہجوم والے مقامات پر جانے سے گریزکیاجائےجس میں شاپنگ سینٹرز، ہوٹل وغیر شامل ہیں۔

Advertisement

مہلک وائرس سے بچاو کیلئے گھروں میں ماسک اور دستانے رکھیں، خواتین اور باروچی خانے میں کام کرنے والی ملازمہ کو بھی دستانے پہنا کرگوشت کی صفائی کا کام کروائیں،کچا انڈا،کچا پکاگوشت کھانے سے گریزکریں۔

ماہرین صحت کا کہناہے کہ فلووائرس عام طورپر جسم میں وٹامن سی اور قوت مدافعت کم ہونے کی کمی سے بھی لاحق ہوتا ہے لہذا  وٹامن سی پرمشتمل قدرتی فروٹ موسمی، کینو ، مالٹے فلو سے بچاو میں مددگارثابت ہوں گے تاہم ان فروٹ کو دوپہرکے وقت کھائیں رات میں کھانے سے گریزکریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Next Article
Exit mobile version