Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس: پاک افغان باڈر سیل

Now Reading:

کورونا وائرس: پاک افغان باڈر سیل
یو اے ای

کورونا وائرس کے باعث پاکستان اور افغانستان کا باڈر سیل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چین کے بعد ایران میں  بھی کورونا وائرس شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جس کے باعث  ہزاروں  زائرین پاک ایران بارڈر پر پھنس گئے۔

گذشتہ سال سے اب تک چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ ایران میں بھی کورونا وائرس سے 50 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

پاکستان میں بھی عوام کو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے آگاہ کردیا گیا ہے جبکہ ایک ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس کا واحد علاج، دن میں پانچ باروضو ہے۔

کورونا وائرس کا واحد علاج، دن میں پانچ باروضو

Advertisement

حفاظتی اور احتیاطی تدابیر

  • اپنے ہاتھ صابن سے باقاعدگی سے دھوئیں
  • بخار، کھانسی اور سانس کی تکلیف کی صورت میں فوری طور پر معالج سے رجوع کریں
  • متاثرہ علاقوں کے بازاروں میں جانے سے گریز کریں اور مویشیوں اور ان کی مسکن گاہوں سے بھی فاصلہ رکھیں
  • خوراک میں گوشت، دودھ اور انڈوں سے بنی غذاؤں سے پرہیز کریں۔
  • Advertisement
  • خام گوشت اور جانوروں کے اعضا کی منتقلی میں بھی نہایت احتیاط کریں

پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ پاکستانی شہریوں اور طلبا سے رابطے میں ہے۔

سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں سے اپیل کی کہ کسی بھی شخص میں وائرس کی تصدیق کی صورت میں مقامی انتظامیہ اور پاکستانی سفارتخانے کو فوری آگاہ کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آنے والی سنسنی خیز خبروں پر زیادہ توجہ نہ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر