
ماہرین نےلوگوں کوکوروناسےمحفوظ رہنےکےلئے چشمہ اورلینس لگانےکامشورہ دیاہے۔
تفصیلات کےمطابق امریکاکےتحقیقی ماہرین نےکہاہےکہ چشمہ اورکانیٹیکٹ لینس کوروناوائرس سے محفوظ رکھنےمیں اہم کرداراداکرسکتےہیں۔
ماہرین کےمطابق کوروناوائرس آنکھوں کےذریعےبھی جسم میں داخل ہوسکتاہےلہٰذاآنکھوں کی حفاظت کےلئےاقدامات کرناضروری ہیں۔
ماہرین کا کہناہےکہ چشمہ یا لینس پہننےسےبھی انسان کوروناوائرس سےمحفوظ رہ سکتاہےکیونکہ یہ دونوں چیزیں آنکھوں کی حفاظت کویقینی بناتی ہیں۔
ماہرین نے چشمہ اورلینس لگانےکےحوالےسےاحتیاطی تدابیربھی بتائی ہیں۔
ماہرین کےمطابق چشمہ یالینس پہننےکےبعد انہیں جراثیم کش صابن یاکسی محلول سےاچھی طرح دھونا بھی ضروری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News