Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43,966 تک پہنچ گئی

Now Reading:

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43,966 تک پہنچ گئی
تصدیق شدہ کیسز

3D illustration of Coronavirus, virus which causes SARS and MERS, Middle East Respiratory Syndrome

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43,966 تک پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43,966 تک پہنچ گئی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رہورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مُلک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد بھی 30538 تک پہنچ گئی جبکہ صرف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1841 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزير اعظم عمران خان کا ٹؤئٹر پيغام

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 17241 تک پہنچ گئی جبکہ پنجاب میں 15976 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے، خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 6230 اور اسلام آباد میں 1034 ہوگئی ہے۔

Advertisement

این سی او سی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 2820 گلگت بلتستان میں 550 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 115 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی اپ ڈیٹ کے مطابق مُلک بھر میں اب تک 12489 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ملک بھر میں اب تک گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 567 کورونا مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 939 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 36 نئی اموات سامنے آئیں ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کےمطابق ملک بھر میں صوبوں کے حساب سے سندھ میں 280، پنجاب میں 273، کے پی کے میں 334 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، گلگت بلتستان میں 4 اور بلوچستان میں 38 مریض کورونا وائرس کے باعث جان بحق، آزاد کشمیر میں 1 اور وفاقی دارلحکومت میں بھی کورونا وائرس کے 9 مریض دم توڑ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر