Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کو شکست دینے کا آسان طریقہ؟

Now Reading:

کورونا وائرس کو شکست دینے کا آسان طریقہ؟

کورونا وائرس کو شکست دینے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ امریکی ماہرین نے آسان سا طریقہ بتادیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ پرسکون نیند لینے سے کورونا کو با آسانی شکست دی جاسکتی ہے۔

امریکی ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ پرسکون نیند ہمارے مدافعتی نظام کیلئے بہت ضروری ہے اور مضبوط مدافعتی نظام کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کیلئے نا گزیر ہے ۔

دوسری جانب امریکی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ مدافعتی نظام ہمارے جسم کا دفاعی سسٹم ہے جو حفاظت کی کئی تہیں فراہم کرتا ہے، اس کی پہلی تہہ ہماری جلد ہے جو انتہائی مضبوطی سے بنے ہوئے خلیوں سے بنی ہے جبکہ ایک تہہ پھیپھڑوں کے اندر ہے جو باریک بالوں کی شکل میں ہوتی ہے اور پھیپھڑوں میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے وائرس اور بیکٹیریا کو باہر دھکیل کر سانس کے اوپری راستے کی طرف پھینکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر