Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز

Now Reading:

کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی تعداد 5215 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ کیئر عملے کی مجموعی تعداد 56 ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں فرنٹ لائن فائیٹرز پر کورونا کے وار مزید تیز ہوگئے ہیں جس کے بعد گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 181 ہیلتھ کیئر ورکر کورونا وائرس سے متاثر ہونے سے ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی تعداد 5215 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ کیئر عملے کی مجموعی تعداد 56 ہوگئی ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مزید 128 ڈاکٹر کورونا سے متاثر جبکہ مجموعی تعداد 3181 ہو چکی ہے۔

Advertisement

مجموعی طور پر 617 نرسز اور 1418 دیگر اسپتال ملازمین  کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس کا شکار 271 ہیلتھ پروفیشنلز اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں  2334 ہیلتھ کیئر پروفیشنل گھروں اور دیگر مقامات پر قرنطینہ ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا 7 ہیلتھ پروفیشنلز کی حالت تشویشناک ہے، ملک میں کورونا سے اب تک 2554 ہیلتھ پروفیشنلز صحتیاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر