Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

Now Reading:

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
federal govt decided to increses the price of drugs till june 2021

وفاقی حکومت کی جانب سے 94 ادویات کی قیمتوں میں  9 تا 262 فیصد تک اضافہ کی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 94ادویات کی قیمتوں میں 9تا262فیصد تک اضافہ کی منظوری دیدی جبکہ اس ضمن میں حکومتی دستاویزات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

سستی دوائیں بلیک ہونے لگتی ہیں اس لیے قیمت میں اضافہ کیا گیا، معاون خصوصی

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے دواؤں کی قیمت میں...

جاری کردہ حکومتی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ بخار، سردرد، امراض قلب، ملیریا، شوگر، گلے میں خراش اورفلوکی ادویات مہنگی کی گئیں ہیں جن میں 68 ادویات مقامی اور 26 امپورٹد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

سدتاویزات مں مزید کہا گیا ہے کہ جلد کے امراض کے بعد استعمال ہونیوالی ادویات سمیت مختلف امراض کی ادویات مہنگی ہوئی ہیں۔

Advertisement

اس ضمن میں حکومت کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ادویات کی دستیابی کم ہونے کے باعث وفاقی حکومت کو مجبورا ً اضافہ کرنا پڑاتاہم اس اقدام کے بعد فارماسوٹیکل کمپیناں جون 2021تک قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کی مجاز نہیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر