Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمچ بڑے کام کی چیز، منٹوں میں بیماری کی نشاندہی کرے

Now Reading:

چمچ بڑے کام کی چیز، منٹوں میں بیماری کی نشاندہی کرے
چمچ

چمچ پلاسٹک کا ہو یا اسٹیل کا دنیا بھر میں اسے کھانا کھانے کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو اسی عام سے چمچ کا ایسا منفرد فائدہ بتانے جارہے ہیں جسے جاننے کے بعد آپ حیران ہی رہ ہو جائینگے۔

اب آپ چمچ کے ذریعے صرف ایک منٹ کے دوران گھر بیٹھے بیٹھائے اپنی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں ۔

چمچ سے بیماری کا پتہ لگانے کا طریقہ کار

اس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔

Advertisement

اسٹیل کے چمچ کو اچھی طرح دھونے کے بعد اپنے منہ میں رکھیں اورپھر اسے  تھوک سے پورا بھر لیں۔

چمچ کو تھوک سے بھر نے کے بعد اسے ایک ایسی پلاسٹک کی تھیلی میں رکھیں جس سے آر پار دیکھنا ممکن ہو۔

اس کے بعد اس تھیلی کو سورج کی روشنی میں رکھ دیں  ۔

صرف ایک منٹ کے بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔

بیماری کا ظاہر ہونا

اگرچمچ پر مٹھاس ظاہر ہو رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی بیماری لاحق ہے۔

Advertisement

چمچ کے اوپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے ۔

اس کے علاوہ اگر تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔

اگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب ہےکہ  تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر