Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ونٹر اولمپکس سے قبل چین کے کورونا کے خلاف سخت اقدامات

Now Reading:

ونٹر اولمپکس سے قبل چین کے کورونا کے خلاف سخت اقدامات

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے شمال میں واقع ضلع میں متعدد علاقوں کو بند کر دیا گیا۔

بیجنگ کے حکام نے اتوار کو بتایا کہ انہوں نے دارالحکومت کے شمالی ضلع میں دو کووڈ کیسز کی شناخت پر متعدد رہائشی علاقوں کو بند کر دیا۔

انژیلی اور اس کا پڑوسی ضلع چاؤیینگ کے رہائیشیوں کو ہفتے کے روز پابند کیا گیا جس کے بعد انہیں گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

آئندہ جمعے کو شروع ہونے والے ونٹر اولمپکس سے قبل بیجنگ کورونا کیسز کے حوالے سے انہتائی سخت اقدامات کر رہا ہے۔

خطے کے دیگر مملک کی نسبت چین میں کیسز کی تعداد بہت کم ہے اس کے باوجود چین نے کورونا کے حوالے سے اپنی ’عدم-برداشت‘ کی پالیسی کو دُگنا کر رکھا ہے، جس میں کیس کی تشخیص کے بعد اس کی منتقلی کی چین کو توڑنا بھی شامل ہے۔

Advertisement

چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا بریفنگ میں کہنا تھا کہ شہر بھر میں جمعے تک کے لیے 19 مقامات قائم کیے جائیں گے جہاں رہائیشیوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

بیجنگ سینٹر فار ڈِیزیز پریونشن اینڈ کنٹرول کے وائس ہیڈ پینگ ژِنگ ہو کا کہنا تھا کہ دارالحکومت بیجنگ میں ہفتے شام 4 بجے سے اتوار شام 4بجے تک کووڈ-12 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ تمام کیسز ان لوگوں میں سامنے آئے ہیں جو پہلے ہی وباء کو قابو کرنے کے لیے نافذ کیے گئے اقدام کے تحت تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
کھانے میں اضافی نمک چھڑکنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو جسم میں کونسی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں؟
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر