Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’سماجی میل جول ڈیمینشیا کی ابتدائی علامات کو ختم کرسکتا ہے‘

Now Reading:

’سماجی میل جول ڈیمینشیا کی ابتدائی علامات کو ختم کرسکتا ہے‘

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک بہتر معاشرتی زنگی ڈیمنشیا کی ابتدائی علامات رکھنے والوں میں یادداشت کے مسائل کو ختم کردیتی ہے۔

وہ لوگ جو دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ رُو برُو وقت گزارتے ہیں، کلاسز لیتے ہیں، مذہبی معاملات میں رضاکار بنتے ہیں یا شرکت کرتے ہیں ان کے دماغ واپس نارمل انداز میں کام کرنے لگ جاتے ہیں۔

ایسا ان لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے جن میں یہ خرابی سالوں پہلے شروع ہوئی ہو۔ یہ ان لوگوں کے لیے اچھی خبر ہے جن کی یادداشت اور سوچنے کی صلاحیت میں لاک ڈاون کے دوران مسائل واقع ہوئے تھے۔

محققین نے 2200 کے قریب 62 سے 90 سال کے درمیان امریکیوں کے دماغ کی فعالی، طرزِ زندگی اور معاشرتی زندگی کا تجزیہ کیا۔

ان میں 972 لوگ وہ تھے جن میں جزوی کاگنیٹِو مسائل تھے، جو عموماً ڈیمینشیا کی ایک علامت ہوتی ہے۔

Advertisement

پانچ سال بعد محققین کو معلوم ہوا کہ 22 فی صد شرکاء جن میں جزوی کاگنیٹِو مسائل تھے، وہ اس حد تک بہتر ہوگئے کہ ان کا دماغ نارمل انداز میں کام کرنے لگا۔

12 فی صدر افراد میں ڈیمینشیا میں بتدریج کمی ہوئی اور 66 فی صد میں معاملات ویسے ہی رہے۔

وہ لوگ جن کی معاشرتی سرگرمیاں زیادہ تھیں ان لوگوں میں بہتری کے امکانات زیادہ تھے۔

امریکا کی یونیورسٹی آف یوٹاہ کی سربراہ محقق مِنگ وین کا کہنا تھا کہ وہ سامنے آنے والی ان معلومات سے خوشگوار حیرانی مین مبتلا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
کھانے میں اضافی نمک چھڑکنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو جسم میں کونسی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں؟
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر