Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے کا وقت ذہنی صحت کے لیے کس حد تک اہم ہے؟ جانیے

Now Reading:

کھانے کا وقت ذہنی صحت کے لیے کس حد تک اہم ہے؟ جانیے

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کھانے کا وقت ذہنی صحت کے لیے کس حد تک اہم ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق رات کو دیر تک جاگنے سے جسم کی اندرونی گھڑی متاثر ہوتی ہے اور اس سے مزاج اور جذباتی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے کے اوقات بھی ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

تحقیق میں نائٹ شفٹ کرنے والے افراد میں دن اور رات کے وقت کھانے کی عادت کے اثرات کا موازنہ صرف دن کے وقت کھانے والے افراد سے کیا گیا۔

محققین کا کہنا ہے کہ دن اور رات دونوں اوقات غذا تناول کرنے والے افراد میں ڈپریشن کا خطرہ 26 فیصد جبکہ انزائٹی کا خطرہ 16 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

اس کے مقابلے میں صرف دن میں کھانا کھانے والے افراد کی ذہنی صحت پر منفی اثرات دریافت نہیں ہوئے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ کھانے کا وقت بھی مزاج پر اثر انداز ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق نتائج میں ایسے شواہد فراہم کیے گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ کھانے کا وقت ذہنی صحت کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب اس حوالے سے مزید تحقیق کر کے یہ جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ کھانے کے اوقات میں تبدیلی سے ڈپریشن یا انزائٹی کی روک تھام میں کس حد تک مدد ملتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کے لئے یہ عادت اپنائیں۔۔۔
وہ علامات جو ڈپریشن کی طرف اشارہ کرتی ہیں!
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
موسمِ گرما میں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر