Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانئیے! بھنڈی میں پوشیدہ ہے بالوں کے تمام مسائل کاحل؟

Now Reading:

جانئیے! بھنڈی میں پوشیدہ ہے بالوں کے تمام مسائل کاحل؟

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں بھنڈی سے بالوں کے تمام مسائل کاحل جو سب کیلئے مفید بھی ہے اورسستا بھی ہے۔

بھنڈی بالوں کیلئے فائدے مند کیوں؟

بھنڈی میں وٹامن اے، سی، ای، بیٹا کیروٹن، میگنیشئم، فائبر، فولیٹ اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو بالوں کے فولیکلز کو جڑ سے مضبوط بناتے ہیں اور سر پر بال اگانے کیلئے مفید ثابت ہوتے ہیں۔

استعمال کیسے کریں؟

6 سے 8 بھنڈیوں کو دھو کر اچھی طرح خُشک کریں اور انہیں باریل کاٹ کر ایک کپ پانی میں اچھی طرح پکائیں۔

Advertisement

بھنڈیوں کا لیس دار مادہ جمع ہو جائے گا۔

اب ایک چمچ کارن فلور، 2 چمچ ناریل کا تیل ڈال کر 5 سے 7 منٹ کیلئے پکائیں۔
پھر اس کو ہلکا ٹھنڈا کرکے چھان لیں۔

لگائیں کیسے؟

اس محلول کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر 1 گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں۔ بال دھوتے وقت کنڈیشنر نہ کریں بلکہ صرف شیمپو کا استعمال کریں۔

یہ ٹپ ہفتے میں 2 مرتبہ استعمال کریں اور اپنے بالوں میں فرق خود محسوس کریں.

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر