Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا کورونا وبا ختم ہو گئی ہے؟ عالمی ادارہ صحت کی وضاحت جاری

Now Reading:

کیا کورونا وبا ختم ہو گئی ہے؟ عالمی ادارہ صحت کی وضاحت جاری

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین سال قبل شروع ہونے والی وبا ابھی تک صحت کا عالمی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا کے بعض خطوں میں یہ سمجھا جا رہا ہے کہ کورونا وبا ختم ہو چکی ہے لیکن ایسا نہیں ہے، یہ اب بھی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی بنی ہوئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی ’ایمرجنسی‘ کمیٹی نے واضح کیا کہ تاحال کورونا دنیا کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے، اس کے ختم ہونے کے خیالات درست نہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وبا کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے ہوا تھا جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے فروری 2020 میں کورونا کو ’گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ قرار دے دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
کھانے میں اضافی نمک چھڑکنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو جسم میں کونسی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں؟
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر