Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ برین ہیمرج کی علامات سے واقف ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ برین ہیمرج کی علامات سے واقف ہیں؟

 آج ہم آپکو برین ہیمرج کی علامات کے بارے میں بتائیں گے جو ہر ایک کے لئے جاننا ضروری ہے۔

برین ہیمرج فالج کی ایک قسم ہے، اس دوران دماغ کی کوئی شریان پھٹ جاتی ہے اور خون بہنے لگتا ہے جس سے دماغی خلیات مرجاتے ہیں۔

برین ہیمرج کی علامات:

برین ہیمرج کی علامات مختلف ہوسکتی ہیں، اس کا انحصار جریان خون کی جگہ، خون بہنے کی شدت اور ٹشوز کے متاثر ہونے پر ہوتا ہے۔

یہ علامات بہت تیزی سے سامنے آتی ہیں اور ان کی شدت مسلسل بڑھتی ہے

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نوجوان برین ہیمرج کا شکار کیوں ہو رہے ہیں اور اس سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

اس کی چند عام علامات میں سر میں اچانک بہت شدید درد، کسی ایک ہاتھ یا ٹانگ میں کمزوری، قے یا متلی، ذہنی مستعدی میں کمی، سستی، بینائی میں تبدیلیاں، مختلف اعضا میں سنسناہٹ کا احساس یا ان کا سن ہوجانا ہے۔

جبکہ بولنا مشکل ہوجانا یا لوگوں کی بات سمجھ نہ آنا، کھانا یا لعاب دہن نگلنا مشکل ہوجانا، توجہ مرکوز نہ کرپانا، توازن برقرار نہ رکھ پانا، ذائقے کی حس میں غیرمعمولی تبدیلی اور بے ہوش ہوجانا قابلِ ذکر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سر کے ان حصوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟ خطرناک وجہ جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر