Advertisement
Advertisement
Advertisement

بادام کھانے کے ان فائدوں کو بھی جان لیں

Now Reading:

بادام کھانے کے ان فائدوں کو بھی جان لیں

بادام کے درخت سے حاصل ہونے والی بادام اپنے ذائقے، غذائیت اور افادیت کی بنا پر دنیا کی بہترین غذائوں میں شامل ہے۔ اس کا استعمال صدیوں سے کیاجارہا ہے۔ بادام کو سادہ اور روسٹ کرکے بھی کھایا جاتا ہے ساتھ ہی روغن بادام اور آلمنڈ ملک بھی بے پناہ مفید ہیں۔

اس میں فائبر، پروٹین، مفید چکنائی، وٹامن ای، وٹامن بی 3، میگنیز، میگنیشیم، کوپراور فاسفورس وافر مقدارمیں پایا جاتا ہے۔

بادام کھائیں کیلوریز گھٹائیں

اس میں موجود کاربوہائیڈریٹ، پروٹین اور فائبر بھوک کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اور انسان بلا وجہ کی بھوک سے محفوظ رہتا ہے۔

دماغی صحت کی ضامن

Advertisement

اسے دماغ کے لیے بہترین غذا میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن ای اوردیگرغذا ئی اجزائ عمر کے ساتھ ہونے والی دماغی بیماریوں جیسے ڈیمنشیا اورالزائمر سے بچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

امرض قلب سے محفوظ رکھے

اس کا باقاعدہ استعمال خون میں اچھے کولیسٹرول یعنی ایچ ڈی ایل میں اضافہ جبکہ برے کولیسٹرول یعنی ایل ڈی ایل میں کمی لا کر دل کو کئی امراض محفوظ رکھتا ہے، اور اسے تقویت دیتا ہے۔

جسم میں ہونے والی جلن سے بچائے

اس میں شامل دو اہم فیٹی ایسڈ جسم میں ہر طرح کی جلن کو ختم کرتے ہیں اور ساتھ ہی سرطان کے خطرہ کو بھی کئی گناہ کم کر دیتے ہیں۔

اس سے ہڈیاں مضبوط، بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول بھی کنٹرول رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر