
آج ہم آپکو وہ 5 نشانیاں بتائیں گے جو جسم میں کیلشیم کی کمی کا اشارہ کرتی ہیں۔
جسم میں کیلشیم کی مقدار کو پورا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم روزانہ اپنی خوراک میں ایسی غذائیں شامل کر لیں جس سے کیلشیم کی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔
آئیے جانتے ہیں وہ 5 نشانیاں کونسی ہیں۔
ہر وقت کنفیوژن کا شکار رہنا اور چھوٹی چھوٹی باتیں بھولنا وہ اہم نشانی ہے جو اس بات کا عندیہ دیتی ہے کہ آپ کو کیلشیم کی سخت ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جانیئے! ہاتھوں کی پوزیشن اور اس سے صحت پر پڑنے والے راز کے بارے میں دلچسپ معلومات
ہاتھوں اور پیروں میں عجیب سے احساس کی کیفیت جسے بیان نہ کیا جاسکے، یہ بھی کیلشیم کی کمی کا اشارہ ہے۔
اگر آپ کی جلد ہر وقت خشک اور کھردری رہتی ہے اور آپ ہر قسم کے لوشن استعمال کرچکے ہیں، تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ کو کیلشیم کی بہت ضرورت ہے۔
اگر آپ ہر وقت فریب کی دنیا میں رہتے ہیں تو یہ بھی جسم میں کیلشیم کی کمی کا اشارہ ہے۔
اگر آپ کے دل کی دھڑکن غیر معمولی طور پر تیز ہے یا کسی وقت ہلکی ہوجاتی ہے تو ماہرین نے اسے بھی کیلشیم کا اشارہ قرار دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رات میں پھل کھانا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟ ماہرین کیا کہتے ہیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News