Advertisement
Advertisement
Advertisement

جلدی بوڑھا ہونا نہیں چاہتے تو یہ عادات آج ہی چھوڑ دیں

Now Reading:

جلدی بوڑھا ہونا نہیں چاہتے تو یہ عادات آج ہی چھوڑ دیں

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وہ کونسی عادات ہیں جو انسان کو جلدی بوڑھا کردیتی ہیں۔

انسان کی کوئی نہ کوئی بُری عادت نہ صرف صحت کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ دماغ کو بھی تیزی سے بوڑھا کرنے لگتی ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دماغ وقت سے پہلے بوڑھا نہ ہو تو ضروری ہے کہ آپ اپنی کچھ عادتوں میں تبدیلی لائیں۔

خراب طرز زندگی

جو لوگ سارا دن فارغ بیٹھ کر گزارتے ہیں ان کا دماغ وقت سے پہلے بوڑھا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

Advertisement

تمباکو نوشی

تمباکو نوشی انسانی دماغ کی صحت کو متاثر کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں

ماضی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ بہت زیادہ تمباکو نوشی کرتے ہیں ان میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ عام آدمی کے مقابلے میں دوگنا ہوجاتا ہے۔

نیند کی کمی

جو لوگ روزانہ 7 سے 8 گھنٹے سے کم کی نیند لیتے ہیں تو یہ آپ کے دماغ کی عمر کم کرنے کے لئے خوفناک عمل ہے۔

Advertisement

کم نیند کی وجہ سے انسانی جسم میں تناؤ کی سطح میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔

صحت مند غذا نہ لینا

اگر آپ اپنی خوراک میں صحت مند غذا کو شامل نہیں کرتے تو آپ کا دماغ بہت تیزی سے بوڑھا ہونے لگتا ہے۔

پالک، گوبھی اور دیگر ہری سبزیاں آپ کے دماغ کے لئے بہت فائدے مند ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسکرین کا کثرت سے استعمال جسم میں کون سے مسائل کو جنم دیتا ہے

آن لائن وقت گزارنا

Advertisement

ایک تحقیق کے مطابق کمپیوٹر اور اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی نیلی روشنی نہ صرف ہماری آنکھوں اور جلد کو متاثر کرتی ہے بلکہ آنکھوں اور دماغ کے خلیات کو بھی سخت نقصان دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر