Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں

Now Reading:

مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
مہنگی کریموں

مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں

مہنگی کریم خرید کر پیسے ضائع نہ کریں، اب کریم گھر پر خود تیار کریں اور سینکڑوں روپے بچائيں۔

سبز چائے معدے اور جسم کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے مگر اس کے اثرات جلد پر بھی بہت اچھے پڑتے ہیں سبز چائے کی کریم بنانے کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہوتا ہے۔

سبز چائے اور ایلو ویرا نائٹ کریم

اجزا

اس کریم کی تیاری کے لیے جو اجزا چاہیے ہوتے ہیں وہ یہ ہیں۔

Advertisement

سبز چائے کی پتیوں کا رس ایک چائے کا چمچہ، بادام کا تیل ایک چائے کا چمچہ، عرق گلاب ایک چائے کا چمچہ، ایلو ویرا جوس ایک چائے کا چمچہ، شہد کے چھتے کا موم ایک چائے کا چمچہ۔

طریقہ کار

بادام کے تیل اور شہد کے چھتے کے موم کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر اس کو ہلکی آنج پر پگھلا لیں۔

اس کے بعد چولہے سے ہٹا کر اس کے اندر ایلو ویرا کا جوس شامل کر دیں اور باقی دیگر اجزا بھی اس میں شامل کر کے اس کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: خوبصورت نکھرے چہرے کے لئے نائٹ کریم کا استعمال

Advertisement

اب اس کو ائير ٹائٹ میں بند کر کے فریج میں رکھ دیں اور استعمال کریں۔

ان تمام طریقہ کار کا سب سے یہ مثبت پہلو یہ ہے کہ یہ گھر میں موجود سامان کی مدد سے آرام سے تیار کی جا سکتی ہیں اور یہ سستی ہونے کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے ضمنی اثرات سے پاک ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
چکنی جلد سے چھٹکارے کیلئے بیسن میں یہ چیز ملا کر لگائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر