Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امرود صحت کے لیے کب خطرناک ہوسکتا ہے؟

Now Reading:

امرود صحت کے لیے کب خطرناک ہوسکتا ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بہت ہی شوق سے کھانے والا پھل امرود صحت کے لیے کب خطرناک ہوسکتا ہے۔

امرود ایک ایسا پھل ہے جو اپنی غذائیت اور افادیت کے لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے، لیکن دوسری جانب اسے کھانے میں کچھ احتیاط برتنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے ورنہ نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق امرود میں مختلف اجزا ہونے کے باوجود بھی یہ پھل سب کیلئے فائدہ مند نہیں ہوتا لہٰذا امرود کو ضرورت سے زیادہ کھانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

جن لوگوں کو نزلہ، کھانسی اور زکام ہوتا ہے انہیں امرود بالکل نہیں کھانا چاہیے کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور یہ مریض کی تکلیف میں یقینی طور پر اضافہ کرسکتا ہے۔

خاص طور پر رات کے اوقات میں اس سے ہر ممکن پرہیز کرنا لازمی ہے۔

Advertisement

امرود فائبر سے بھرپور غذا ہے جو نظامِ ہاضمہ کیلئے بے حد مفید ہے اور قبض کی شکایت بھی دور کرتا ہے لیکن اس کے زیادہ استعمال سے معدے پر بہت برا اثر پڑ سکتا ہے۔

ایک دن میں کتنے امرود کھانے چاہئیں؟

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دن میں دو مرتبہ امرود کھا سکتے ہیں، بہتر ہے کہ یہ کام دو کھانوں کے درمیان ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ جان لیں!
ورزش کرتے ہوئے وقت کے سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کے لئے یہ عادت اپنائیں۔۔۔
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر