Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرم موسم میں انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

گرم موسم میں انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گرم موسم میں انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق گرم موسم میں انڈے کھانے سے صحت کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈوں سے جسم کو گرمی سے مقابلہ کرنے میں مدد ملتی ہے کیونکہ اس میں ایسے غذائی اجزا ہوتے ہیں جو صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔

انڈوں کے استعمال سے جسم کے اندر سیال کا توازن برقرار رہتا ہے اور ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

اسی طرح ناشتے میں انڈے کھانے سے جسمانی توانائی بڑھتی ہے اور تھکاوٹ اور کمزوری سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

Advertisement

4,200+ Woman Eating Eggs Stock Photos, Pictures & Royalty-Free Images - iStock | Breakfast, Woman breakfast, Healthy breakfast

انڈوں میں موجود وٹامن اے آنکھوں کی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے جبکہ اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھی بینائی کو فائدہ ہوتا ہے۔

ہر غذا کا اعتدال میں استعمال ضروری ہے اور زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ تو روزانہ ایک یا 2 انڈے کھانے تک محدود رہنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر