Advertisement
Advertisement
Advertisement

سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا

Now Reading:

سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا

سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیز رفتاری سے چہل قدمی سے سگریٹ پینے کی خواہش میں عارضی طور پر کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔

اس تحقیق میں 16 ایسے افراد کو شامل کیا گیا جو تمباکو نوشی کے عادی تھے، تمام افراد کو رات بھر سگریٹ نوشی سے دور رکھا گیا اور پھر انہیں 10 منٹ تک تیز رفتاری سے چہل قدمی کا کہا گیا۔

بعدازاں ان تمام افراد کی ورزش سے قبل اور بعد میں سگریٹ پینے کی خواہش اور دیگر تفصیلات حاصل کی گئیں۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ 10 منٹ کی جسمانی سرگرمیوں سے سگریٹ پینے کی خواہش میں نمایاں کمی آئی جبکہ اس لت سے چھٹکارے پر جن علامات کا سامنا ہوتا ہے، ان کی شدت بھی گھٹ گئی۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر