Advertisement
Advertisement
Advertisement

کن پھلوں کو چھلکوں سمیت کھانا زیادہ صحت بخش ہے

Now Reading:

کن پھلوں کو چھلکوں سمیت کھانا زیادہ صحت بخش ہے
کن پھلوں کو چھلکوں سمیت کھانا زیادہ صحت بخش ہے

کن پھلوں کو چھلکوں سمیت کھانا زیادہ صحت بخش ہے

پھل، سبزیاں، گری دار میوے اور بیج غرض کہ دنیا کی تقریباً تمام ہی غذائیں ایک حفاظتی تہہ میں ڈھکی ہوئی ہوتی ہیں جنہیں چھلکا کہا جاتا ہے جو اسے نہ صرف موسمی اثرات سے بچاتے ہیں بلکہ ان میں موجود غذائیت کو بھی برقرار رکھتے ہیں۔

یہ بات جان کر آپ کو حیرت ہوگی بعض پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے اپنے اصل پھل کی نسبت زیادہ صحت بخش ہوتے اور ان میں زیادہ غذائیت موجود ہوتی ہے۔

تاہم اکثرپھلوں اور سبزیوں کو چھلینے کا مقصد ان پر حشرات کش اسپرے کی اثرات کو دور کرنا ہوتا ہے لیکن ان کا چھلکا اتارنے کا مطلب غذائیت سے بھرپور حصے کا ضائع کرنا ہے۔

مثال کے طور پر چھلکے سمیت ایک سیب میں 332 فیصد زیادہ وٹامن کے، 142 فیصد زیادہ وٹامن اے، 115 فیصد زیاہ وٹامن سی، 20 فیصد زیادہ کیلشیم اور چھلے ہوئے سیب کی نسبت 19 فیصد زیادہ پوٹاشیم ہوتا ہے اسی طرح آڑو کا بھی چھلکا بے حد افادیت رکھتا ہے۔

اسی طرح چھلکے سمیت ابلے ہوئے آلو میں 175 فیصد زیادہ وٹامن سی، 115 فیصد زیادہ پوٹاشیم، 111 فیصد زیا فولیٹ اور بغیر چھلے ہوئے کی نسبت 110 فیصد زیادہ میگنیشیم اور فاسفورس ہوتا ہے۔

Advertisement

سبزیوں کے چھلکوں میں بھی کافی زیادہ فائبر اور اینٹی آکسیڈیٹس پائے جاتے ہیں مثال کے طور پر سبزی میں موجود فائبر کا 31  فیصد ان کے چھلکوں میں پایا جاتا ہے اسی پھلوں میں بھی اینٹی آکڈینٹس کی مقدار بغیر چھلے پھل کی نسبت 328 گنا زیادہ ہوسکتی ہے۔

یہاں پر ان پھلوں اور سبزیوں کا ذکر کیا جارہا ہے جنہیں چھیل کر کھانے سے گریز کرنا چاہئے۔

آلو، چیری، انگور، آڑو، ناشپاتی، آلوبخارہ، سیب، خوبانی، ٹماٹر، کیوی، کھیرا، بیگن، زوکنی، آلو، نارنگی، لائم اور لیموں کے چھلکوں کو ذائقہ کے لیے استعمال کریں، کدو، جبکہ ان پھلوں کو چھیل کر استعمال کریں جیسے انناس، ایوکاڈو، لہسن، پیاز،

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر