Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیفین کے اثر کو زیادہ دیر تک قائم رکھنے کے لیے یہ عام سی غذا استعمال کریں

Now Reading:

کیفین کے اثر کو زیادہ دیر تک قائم رکھنے کے لیے یہ عام سی غذا استعمال کریں
کیفین کے اثر کو زیادہ دیر تک قائم رکھنے کے لیے یہ عام سی غذا استعمال کریں

کیفین کے اثر کو زیادہ دیر تک قائم رکھنے کے لیے یہ عام سی غذا استعمال کریں

دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد صبح بیدار ہونے پر چائے یا کافی سے بھرپور مشروبات لیتی ہے اس کی وجہ کیفین ہے جوکہ ایک قدرتی محرک ہے جو عام طور پر چائے، کافی اور کوکو کے پودوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ دماغ اور مرکزی اعصابی نظام کو متحرک کرکے جگانے اور ارتکاز بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتاہے۔

اسی لیے دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد چائے، کافی اور کیفین سے بھرپور مشروبات کا استعمال کرتی ہیں تاکہ دماغ کو جگانے یا دوپہر کے وقت توانائی کو برقرار رکھنے میں مدد مل سکے۔ تاہم وقت گرزنے کے ساتھ کیفین کا اثر کم ہونے لگتا ہے اور آپ کو سستی اور کم توجہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ماہرین نے اب اس کا آسان سا حل تلاش کرلیا ہے اور وہ ہے چکوترہ۔

سائنسدانوں کہنا ہے کہ صبح بیدار ہونے پر اور دن ڈھلنے تک چاک و چوبند رہنے کے لیے کافی کادوسرا کپ لینے کے بجائے چکوترہ کھائیں یہ کافی میں موجود کیفین کے اثرکو دیر تک برقرار رکھ کر آپ کو سستی سے بجائے گا۔

برائن ماور کالج میں کیمسٹری کے پروفیسر مشیل فرانکل کے مطابق، کافی کے بعد چکوترا کھانا ممکنہ طور پر کیفین کے اثرات کو بڑھا سکتا ہے اور دوپہر تک محسوس ہونے والی توانائی میں کمی کو دور کر سکتا ہے۔ اس کے برعکس گوبھی اور بروکولی کیفین کو اثرات کو تیزی سے کم کرتی ہیں۔

Advertisement

مشیل کا مزید کہنا ہے کہ کافی کے کپ میں گریپ فروٹ کا جوس شامل نہ کریں بلکہ اس کا پھل کھائیں یا کافی کے بعد اس کا رس پی لیں اس طرح کیفین کا اثر دیر تک برقرار رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر