Advertisement
Advertisement
Advertisement

کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟

Now Reading:

کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟

کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟

کافی ایک متنازعہ مشروب ہے جس کے بارے میں اب تک جتنی بھی تحقیق کی گئی ہے اس میں کبھی اسے مضر صحت اور کبھی مفید قرار دیا جاتا ہے، یہاں پر کافی کے چند نقصانات کو پیش کیا جارہا ہے جس سے ہر ایک متاثر ہوتا ہے۔

آپ کو کافی پینا کیوں چھوڑ دینا چاہئے؟

یہ بات درست ہے کہ کافی توانائی اور ذہنی ارتکاز کو بڑھاتی ہے، تاہم اس کے بہت سے مضر صحت اثرات ہیں جس کی وجہ سے اس کے استعمال کو ترک کرنا یا محدود کرنا ضروری ہے۔

کیفین پر انحصار

 کیفین کا زائد مقدار میں باقاعدگی سے استعمال آپ کو اس کا عادی بنادیتا ہے، اور جب اسے استعمال نہ کیا جائے تو سر درد، تھکاوٹ، اور چڑچڑاپن جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔

Advertisement

نیند میں خلل

رات میں سونے سے قبل کافی پینا نیند میں خلل کا سبب بن سکتا ہے اوراس طرح آپ رات میں پر سکون نیند سے محروم رہ سکتے ہیں۔

 اضطراب

کیفین جسم میں تناؤ کے ہارمونز کی سطح کو بڑھا سکتا ہے، جس سے بے چینی اور گھبراہٹ کا احساس ہوتا ہے۔

ہاضمے پر منفی اثرات

کافی پیٹ میں مختلف ایسڈ کے اخراج کو بڑھا سکتی ہے، جس سے تیزابیت اور دیگر ہاضمے کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

Advertisement

پانی کی کمی

کافی میں موجود اجزاء پیشاب کے اخراج کو بڑھا کر جسم میں پانی کی کمی کا سبب بن سکتی ہے یہی وجہ ہے کہ اسے اعتدال میں استعمال کیاجانا ضروری ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر