Advertisement
Advertisement
Advertisement

“زیکا وائرس” کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیلتا ہے؟

Now Reading:

“زیکا وائرس” کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیلتا ہے؟

“زیکا وائرس” کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیلتا ہے؟

کیا آپکو معلوم ہے کہ زیکا وائرس کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیلتا ہے؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔

محققین کے مطابق 2021 اور 22 میں کراچی میں زیکا وائرس کے 2،2 کیس سامنے آئے، زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق یونیورسٹی آف واشنگٹن کی لیبارٹری سے بھی ہوئی، یہ وائرس ڈینگی اور چکن گنیا پھیلانے والے مچھروں میں پایا جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ 2021 میں ڈینگی جیسی علامات والی بیماری سے کراچی میں سیکڑوں لوگ متاثر ہوئے اور کراچی میں اس وقت بھی ڈینگی اور چکن گنیا اور ان سے ملتی جلتی وبا پھیلی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں اس سال ڈینگی سے کم ازکم 10 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

دوسری جانب قومی ادارہ صحت نے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کسی ادارے نے زیکا وائرس کی موجودگی سے آگاہ نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر