Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل ای ڈی لائٹس صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟

Now Reading:

ایل ای ڈی لائٹس صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟
ایل ای ڈی لائٹس صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟

ایل ای ڈی لائٹس صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟

صاف ستھرا اور روشن گھر آپ کو پرسکون اور صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ گھر میں مصنوعی روشنی کا انتخاب دیکھ بھال کر کرنا چاہیے۔

اگر بہترروشنی کا انتخاب نہ کیا جائے تو یہ آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت یا منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ موجودہ دور میں مختلف مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روشنی کی اقسام کا براہ راست تعلق ہمارے موڈ، نیند کے معیار، اور مجموعی صحت سے ہوتا ہے۔

فی زمانہ دنیا بھر میں جس لائٹ کو کثرت استعمال کیا جارہا ہے وہ ایل ای ڈی لاٹس ہے اس کی ایک وجہ تو توانائی کی بچت ہے جبکہ دوسری وجہ اس کی تیز دودھیا روشنی ہے، کیا ایل ای ڈی روشنی توانائی کی بچت کے ساتھ  صحت کے لیے بھی مفید ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایل ای ڈی روشنی آج کل توانائی کی بچت کے لحاظ سے مقبول ہے، تاہم مختلف مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایل ای ڈی لائٹس، جو مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتی ہیں، اگر انہیں درست طریقے سے منتخب کیا جائے تو یہ آنکھوں پر نرم اثر ڈالتی ہیں  البتہ، یہ ضروری ہے کہ رات کے وقت کم شدت کی ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کیا جائے تاکہ نیند متاثر نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر