Advertisement
Advertisement
Advertisement

جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کی طبیعت سنبھلنے لگی

Now Reading:

جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کی طبیعت سنبھلنے لگی

جگر کے عا رضے میں مبتلا نامور گلوکار علی نور کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے، جس کی اطلا ع ان کے بھائی علی حمزہ نے نوری بینڈ کے فیس بک پیج پردی ہے۔
میوزیکل بینڈ نوری کے سنگر علی نور جگر کے مہلک عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی تشویش نا ک حالت کی خبر گزشتہ دن سو شل میڈیا پر آگ کی طر ح پھیل گئی تھی۔
تفصیلات کے مطا بق علی نور کے بھائی علی حمزہ نے نوری بینڈ کے فیس بک پیج پر اپنے بھائی کی صحت سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئےلکھا ہےکہ مداحوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ علی نور بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں گے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ علی نور کی صحت پہلے سے بہتر ہورہی ہے اور ان کا علاج کامیابی سے جاری ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر