
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین امام الحق نے اپنے کیریئر کا لحاظ نہ کرتے ہوئے وہ کردیا، جس کی امید نہ تھی۔
امام الحق بنے اس بار می ٹو مہم کا شکار، اُن کی دوست نے اُن کے میسجز کے اسکرین شاٹس سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردیئے اور دیکھتے ہی دیکھتے می ٹو ٹوئٹر کی ٹاپ ٹریندنگ میں آگیا۔
ابھی تک امام الحق نے اس بات کی تردید نہیں کی۔۔
سوشل میڈیا پر خواتین نے قومی اوپنر پر حراسگی اور دھوکہ دہی کے الزامات لگادیئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق مبینہ واٹس ایپ پر کی گئی بات چیت بھی وائرل ہوگئی۔
پاکستانی بلے باز پر ٹوئیٹر پر مبینہ طور پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے نے سات سے آٹھ خواتین کو ہراساں کیا اور دھوکہ دیا۔
امام الحق پر الزام اس الزام کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر فینز کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ می ٹو اور امام الحق ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔
It was her choice to go meet him in his bedrooms!
Girl did you took permission from social media to be physical with lier ???
This ain't no Harrasment 😡
Idk y they always endsup on social media and trying to be victim for something they did on their own. #Imamulhaq #MeToo pic.twitter.com/7RoEqIh0Ht— Mizbah (@Mizbah_wildwife) July 24, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News