 
                                                                              وزیراعظم کےمعاون خصوصی عثمان ڈارنےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان نےامریکا کے اپنےحالیہ دورہ کے دوران جس انداز سے پاکستان کا مقدمہ لڑا ہے، اس نےامریکیوں کو متاثرکیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں عثمان ڈارکا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان سے متاثرہوکرہیوسٹن ٹیکساس کےمئیرسلویسٹر ٹرنر نےوزیراعظم کو دوبارہ امریکا دورے کی دعوت دے دی ہے۔
معاون خصوصی کاکہناتھا کہ سلویسٹرٹرنرنےوزیراعظم کواگلےدورہ امریکہ کے دوران ہیوسٹن آنے کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 