Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ سلمان کا سانحہ کرائسٹ چرچ کے 200 خاندانوں کی میزبانی کا حکم

Now Reading:

شاہ سلمان کا سانحہ کرائسٹ چرچ کے 200 خاندانوں کی میزبانی کا حکم
شاہ سلمان

سعودی فرمانروا شاہ سلمان  نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ 200خاندانوں کی میزبانی کا حکم  دیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں کیوی حکومت کو پیغام بھیج دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کے واقعہ کے متاثرہ دو سو خاندانوں کی میزبانی کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی اس سلسلے میں اقدامات کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

ہر سال خادم الحرمین شریفین دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو اس موقع پر حرمین شریفین کی زیارت کے لیے سعودی عرب سرکاری خرچے پر بلاتے ہیں۔

سانحہ کرائسٹ چرچ سے متعلق یہ اقدام حج عازمین اور عمرہ زائرین کے شاہی مہمان پروگرام کا حصہ ہے جس کی نگرانی اسلامی امور کی وزارت کرتی ہے اور اس پر عملدرآمد کراتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر