Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارمحسن عباس پرمقدمہ درج ہونےکےبعدنجی ٹی وی کااعلان لاتعلقی

Now Reading:

اداکارمحسن عباس پرمقدمہ درج ہونےکےبعدنجی ٹی وی کااعلان لاتعلقی

اداکاراورگلوکارمحسن عباس پرمقدمہ درج ہونےکے بعدنجی ٹی وی نےاعلان

 لاتعلقی کردیا۔

تفصیلات کےمطابق گھریلوتنازع اسکینڈل میں منظرعام پرآنےوالےمعروف اداکارمحسن عباس کوعوام کےجذبات کومجروح کرنےاوراہلیہ سے بدسلوکی پرچینل سےفارغ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل نےاداکارسے اظہارلاتعلقی کرتےہوئےاعلان کیاکہ محسن اب مزاحیہ پروگرام کا حصہ نہیں ہوں گے،چینل پرچلائے جانےوالے موجودہ پروگرام اسکینڈل سامنےآنے سے پہلے ریکارڈ کیے گئے تھے۔

محسن عباس کے حوالے سے سوشل میڈیاپرعوامی تبصروں کاانبار لگ گیا۔

Advertisement

اداکارکے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں ان کی اہلیہ کی مد میں50613،406 کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

ایف آئی آر میں ملزم کے خلاف جان سے مارنے کی دھمکیاں، امانت میں خیانت کی دفعات لگائی ہیں۔

Advertisement

ایف آئی آر کے مطابق محسن عباس نے پچاس لاکھ روپے لیے اور واپس نہیں کیے۔ محسن عباس شادی کے بعد سے بیوی پر تشدد بھی کرتا رہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر