Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلوریڈا کے شاپنگ مال میں دھماکا، 21 افراد زخمی

Now Reading:

فلوریڈا کے شاپنگ مال میں دھماکا، 21 افراد زخمی

This image taken from video provided by WPLG shows debris covering the parking lot of a shopping center after an explosion on Saturday, July 6, 2019 in Plantation, Fla. The explosion happened Saturday morning at the shopping center, west of Fort Lauderdale in Broward County. The blast sent large pieces of debris about 100 yards (about 91 meters) across the street. (WPLG via AP) MANDATORY CREDIT

امریکی شہر فلوریڈا کے شاپنگ مال میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 21 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق فلوریڈا کے مغربی علاقے پلانٹیٹن میں واقع شاپنگ مال میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ریسٹورنٹ مکمل طور پرتباہ ہوگیا ہے۔

ریسٹورنٹ منہدم ہونے کی وجہ سے 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دوکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ،حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر