Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کاکراچی کی صورتحال کانوٹس

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کاکراچی کی صورتحال کانوٹس
Imran Khan

وزیراعظم عمران خان کی جانب سےکراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نےشہر قائد کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کےتمام ارکان اسمبلی کوعیداوریوم آزادی پر اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرپیغام دیتے ہوئےوزیراعظم نے کراچی کےتمام ارکان اسمبلی کوعوام کی ہر ممکن مددکرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم کا کہناتھاکہ کراچی کےشہریوں کوکئی دہائیوں سےنظراندازکیاگیا۔ شہرقائد کےشہری مشکلات کاسامناکررہےہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے دہائیوں پرانے مسائل کے حل کیلئے جامع پیکیج بنا رہی ہے۔
واضح رہے کہ شہر قائدمیں گزشتہ دو روز کےدوران شدید بارش کے باعث اکثرعلاقوں میں سڑکیں اورگلیاں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں جبکہ شہر میں بارش کے دوران کرنٹ لگنےکے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
حالیہ بارش کے دوران شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی ی آنکھ مچولی جاری ہے۔ اس سلسلے میں بجلی فراہم کرنے کاادارہ کے۔الیکٹرک شہریوں کوریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر