Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کشمیرمیں غلطی کررہاہے،امریکی جریدہ بلومبرگ

Now Reading:

بھارت کشمیرمیں غلطی کررہاہے،امریکی جریدہ بلومبرگ
kashmir

 بھارت کی جانب سے ریاست جموں و کشمیر کی خود مختاری کو منسوخ کرنےکے فیصلے پرامریکی جریدےبلومبرگ نے بھی مخالفت کردی گئی۔

امریکی جریدے بلومبرگ کےاداریہ بورڈنےبھارتی فیصلے کی کھل کرمخالفت کرتے ہوئےبیان دیاہےکہ بھارت کشمیر میں غلطی کررہاہے،بھارتی  وزیراعظم نریندرمودی کےلئےایک اہم امتحان ہے۔

امریکی جریدے کے مطابق کشمیرکی حیثیت تبدیل کرناپاکستان کے ساتھ تناؤ کوکم نہیں کرےگا،بھارتی اقدام سے خطے کا امن خراب ہوگا۔

بلومبرگ کےمطابق بھارت کوپاکستان کےساتھ تجارتی اورسفارتی تعلقات کیلئےایک حقیقی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے۔ مودی کی حکومت اپنے حریف کو نظرانداز اورتنہا کرنے میں کوشاں ہے، بی جے پی کاخیال ہے کہ اقدام سے ملازمتوں اورسرمایہ کاری کےذریعے کشمیریوں کی زندگیوں میں بہتری آئے گی۔

امریکی جریدے کاموقف ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اس سوچ پر سوالیہ نشان ہے۔بھارتی اقدام سے پاک فوج کو مزید تقویت ملے گی۔ مودی کی حکومت کشمیرمیں مخالف سمت جارہی ہے۔

Advertisement

امریکی جریدےنےنام نہادسیکیولر بھارت کاپردہ چاک کرتے ہوئے مزید بتایا گیا کہ بھارت نےکشمیرمیں سیکڑوں مقامی رہنماؤں کونظربند کررکھاہے، پہلے سےہی بھاری بھرکم فوج ہونے کےباوجود ریاست میں ہزاروں فوج روانہ کی گئی۔ بھارت نےسیاحوں کوعلاقہ چھوڑنے کو کہا،کرفیو نافذ کردیااور مواصلاتی روابط منقطع کردیئے۔

پاکستان کی تائیدکرتے ہوئے امریکی جریدے نےلکھاہے کہ  مودی کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر میں مسلم اکثریت کے خاتمے کی خواہاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر