Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،احسان مانی

Now Reading:

سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،احسان مانی
PCB Chairman Ehsan Mani

چئیرمن پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ تیرہ سال بعد ٹیسٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے بین الاقوامی کرکٹ کے راستے کھلیں گے۔
ایک بیان میں چئیرمن پی سی بی نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔تیرہ سال بعد ٹیسٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے بین الاقوامی کرکٹ کے راستے کھلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی آمد سے دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔ پاکستان سری لنکا کرکٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہو رہی ہے۔ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان اور سری لنکن بورڈز میں کتنے گہرے تعلقات ہیں۔
احسان مانی نے کہا کہ کراچی اور لاہور کے اسٹیڈیمز میں شائقین بھرپور شرکت کر کے مہمان نوازی کا ثبوت دیں۔پاکستانی مداحوں میں کرکٹ کا جنون ہے، اور انہیں دو ہفتوں میں مقابلے کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
احسان مانی نے مزید کہا کہ اسپانسرز بھی پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر