Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ ریحانہ فیشن اورکاسمیٹکس پرمزید توجہ دیں گی

Now Reading:

گلوکارہ ریحانہ فیشن اورکاسمیٹکس پرمزید توجہ دیں گی
Rihhana

نامورگلوکارہ اور کاروباری شخصیت ریحانہ کی جانب سے متعدد باریہ بیان سامنے آیاہے کہ وہ اپنے فیشن اورکاسمیٹک پرمزیدتوجہ دیں گی۔

بین الاقوامی میڈیاکاکہناہے کہ گلوکارہ ریحانہ نے مداحوں کونئے البم کی لانچنگ کیلئےانتظار کرنےکاکہاہے۔

واضح رہے کہ ، ریحانہ کے فیشن اور کاسمیٹکس کا تخمینہ لگ بھگ 486 ملین پاؤنڈ ہے۔

اسکے برعکس اسٹار نے واضح کرتے ہوئےکہاکہ میوزک ابھی پائپ لائن میں ہے اور اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی کسی بھی وقت نیا البم ریلیز نہیں کرسکیں گی۔

Advertisement
Advertisement

ایک رپورٹ کے مطابق ، “دی لسٹ” کو دیے گئےایک انٹرویومیں گلوکارہ نے کہا کہ ’نیوی‘ کےنام سے منسوب البم کیلئے مداحوں کوتھوڑاصبر کرنا پڑے گا۔ گلوکارہ نے 2016 سے ایک بھی  البم جاری نہیں کیا۔

انہوں نے کہاکہ انہیں ابھی ایک البم مکمل کرناہے۔ میرے مداحوں کوکافی انتظارکرنا پڑرہاہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال جون میں فوربز میگزین نےگلوکارہ کودنیاکی امیرترین خاتون گلوکار قراردیاتھا۔جن کے اثاثوں کی ک مالیت 60کروڑڈالرتھی جو زیادہ تر ان کے میک اپ پراڈکٹس سےکمائی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر