Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی اےایف میوزیم میں ابھی نندن کامجسمہ نصب،ٹویٹرپربھارتیوں کاشدیدردعمل

Now Reading:

پی اےایف میوزیم میں ابھی نندن کامجسمہ نصب،ٹویٹرپربھارتیوں کاشدیدردعمل
Abhinandan- PAF- Dummy

پاک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں موجود (پی اے ایف)میوزیم کے اندربھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے پائلٹ ونگ کمانڈرابھی نندن ورتھمن کامومی مجسمہ نصب کیاگیاہے۔

بھارتی پائلٹ کی ڈمی سےمتعلق خبرسوشل میڈیاکی زینب بنی تو جہاں ایک جانب پاکستانیوں کےاپنی فضائیہ کی جرات مندی اوردلیری پرسینےچوڑے ہوگئےتو وہیں بھارتیوں نےسوشل میڈیاپردل کی بھڑاس جی بھر کے نکالی اور پاک فضائیہ اور پاکستانیوں سےاپنی نفرت کاکھل کر پرچار کرتے رہے۔

ٹویٹرپر#AbhiNandanٹرینڈ پر بھارتیوں نےجلےبھنےردعمل اظہار کیااورخوب لعن طعن کی۔

Advertisement

https://twitter.com/jbax495/status/1193563121912143872

https://twitter.com/jbax495/status/1193559129786179586

Advertisement

https://twitter.com/enjoynams/status/1193595420649259008

https://twitter.com/Reinebow23/status/1193239314185875456

انڈیا ٹوڈے کے مطابق پاکستانی میڈیا اور برانڈز نے ابھی نندن اور اُن کے چائے کے کپ کا غلط استعمال کیاہے۔

خیال رہےکہ پی اے ایف میں لگےابھی نندن کے مجسمے کی تصویررواں سال 27 فروری کو لی گئی تھی میں پاکستان ائیرفورس کےجاں بازوں نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹادی تھی اورنہ صورف بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف)کامگ طیارہ تباہ کردیاتھابلکہ ونگ کمانڈرابھی نندن کوبھی اپنی تحویل میں لے لیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر